دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے نامزد کیے گئے کھلاڑیوں میں دنیا کے مختلف ممالک کے نمایاں کرکٹرز شامل ہیں، جنہوں نے ...